سال 2021 میں پیٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں 18 روپے 88 پیسے تک کا اضافہ
سال 2021 کے ساڑھے ماہ میں پیٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں 18 روپے 88 پیسے تک کا اضافہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے جنوری 2021 سے 15 ستمبرتک پیٹرول کی قیمت میں 17روپے 30 پیسے کا اضافہ ہوا جبکہ جنوری سے اب تک ہائی اسپیڈ ڈیزل کی بھی قیمت میں 9 روپے 80 پیسے کا اضافہ ہوا۔ ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے جنوری سے
