Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شائقین کرکٹ اور ٹیموں کی آمدورفت کیلئے جامعہ ٹریفک پلان مرتب ہوگا، سی ٹی او لاہور

سی ٹی او لاہور منتظر مہدی نے کہا ہے کہ لاہور میں شائقین کرکٹ اور ٹیموں کی آمدورفت کیلئے جامعہ ٹریفک پلان مرتب ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق  سی ٹی او لاہور منتظر مہدی نے ٹیموں کے روٹس کا جائزہ لیا جہاں منتظر مہدی نے قذافی اسٹیڈیم، پارکنگ اسٹینڈز اور ڈائیورشن پوائنٹس کا جائزہ بھی لیا۔ سی ٹی او لاہور منتظر مہدی کا کہنا تھا کہ 25 ستمبر تا

Loading...
Exit mobile version