آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، کھلاڑیوں کو فیملیز ساتھ رکھنے کی اجازت
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں کھلاڑیوں کو فیملیز ساتھ رکھنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے کھلاڑیوں اور اسٹاف کو فیملیز ساتھ رکھنے کی اجازت دی ہے۔ واضح رہے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 17 اکتوبر سے یو اے ای میں شروع ہو گا ، پاکستان ٹیم اپنا پہلا میچ بھارت
