تربیلا میں پانی کی آمد 1 لاکھ300 کیوسک ہے
تربیلا میں پانی کی آمد 1 لاکھ300 کیوسک اور اخراج 1لاکھ 28 ہزارکیوسک ہے۔ تفصیلات کے مطابق منگلا میں پانی کی آمد 19ہزارکیوسک اور اخراج 25 ہزارکیوسک ہے جبکہ چشمہ میں پانی کی آمد 1 لاکھ 68 ہزار 600 کیوسک اور اخراج 1لاکھ 43 ہزارکیوسک ہے۔ ترجمان واپڈا کے مطابق ہیڈ مرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں پانی کی آمد 33 ہزار100 کیوسک اور اخراج 8ہزارکیوسک ہے
