Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف عدم اعتماد کا معاملہ؛ اپوزیشن نے بڑا دعویٰ کردیا

وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف عدم اعتماد کے  معاملے پر اپوزیشن نے بڑا دعویٰ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کے خلاف عدم اعتماد کے معاملے پر اپوزیشن نے دعویٰ کیا ہے کہ عدم اعتماد کےلئےمطلوبہ تعداد پوری ہے، اپوزیشن کے 23ارکان ہیں، مطلوبہ تعداد سے زیادہ لوگ ساتھ ہیں۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن رہنما اخترحسین لانگو نے کہا ہے کہ اسپیکر7 روزمیں اجلاس بلانے

Loading...
Exit mobile version