Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پی ٹی آئی کے دور میں 13 بار ادویات کی قیمتیں بڑھی ہیں، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے دور میں 13 بار ادویات کی قیمتیں بڑھی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سراج الحق نے ادویات اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انسولین اور اینٹی بائیوٹک کی قیمتیں سو سے تین سو فیصد بڑھی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ تین برسوں میں جان بچانے والی ادویات

Loading...
Exit mobile version