Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پیپلزپارٹی کی حکومت کورونا وائرس سے بھی زیادہ خطرناک ہے، خرم شیر زمان

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما خرم شیر زمان  کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کی حکومت کورونا وائرس سے بھی زیادہ خطرناک ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما خرم شیر زمان نے اپنے بیان میں کہا کہ  کراچی میں چوری، ڈکیتی اور جرائم میں ہوشربا اضافہ تشویشناک ہے۔ پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما کا کہنا ہے کہ شہر میں 8 ماہ کے دوران 4 ارب سے زائد

Loading...