پیٹرول مہنگا ہونے سے ملک میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ہوگا، شازیہ مری
ترجمان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری کا کہنا ہے کہ پیٹرول مہنگا ہونے سے ملک میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے اضافے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ تباہی سرکار کے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے عوام دشمن فیصلے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ شازیہ مری نے کہا کہ
