Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

گوادر میں 200 ایکڑ پر اقتصادی زون بنایا جائے گا، سربراہ این سی او سی

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ گوادر میں 200 ایکڑ پر اقتصادی زون بنایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ترقی و منصوبہ بندی کے اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ہوا سے بجلی مہنگی پڑے گی عوام

Loading...