ایف آئی اے کی چھاپہ مار کارروائی، غیر قانونی کاروبار میں ملوث نجی کمپنی کے نمائندے گرفتار
ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل کراچی کی جانب سے شہر قائد کے علاقے آئی آئی چندریگر روڈ اور کلفٹن میں چھاپہ مار کارروائی کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کے افسران پر مشتمل چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل دی گئی تھیں ، جنہوں نے بیک وقت کراچی کے مختلف علاقوں میں واقع کیپیٹل ایکسچینج کمپنی کے دفاتر پر کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کے قبضے سے
