Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
عمر شریف

عمرشریف اور ان کی فیملی کو امریکا کے ویزے جاری

سندھ حکومت کے ترجمان اورایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہناہے کہ لیجنڈ اداکار اورکنگ آف کامیڈی عمرشریف اور ان کی فیملی کوامریکا کے ویزے جاری ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے مرتضیٰ وہاب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں عمرشریف اور ان کی فیملی کو ویزے جاری کرنے کی خوشخبری دیتے ہوئے  امریکی قونصلیٹ سے اظہار تشکربھی کیا۔

Loading...