سی پیک کے تحت سماجی ترقی کے اب تک 4 منصوبے مکمل ہوچکے ہیں، خالد منصور
وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سی پیک امور خالد منصور کا کہنا ہے کہ سی پیک کے تحت سماجی ترقی کے اب تک 4 منصوبے مکمل ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سی پیک امور خالد منصور نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ترقی و منصوبہ بندی کے اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ تھر کے کوئلے سے 660 میگاواٹ بجلی
