
ہر پاکستانی دہشتگردی کے خلاف جنگ اور ملکی دفاع کیلئے پاک افواج کے ساتھ ہے، گورنر پنجاب
گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ ہر پاکستانی دہشتگردی کے خلاف جنگ اور ملکی دفاع کیلئے پاک افواج کے ساتھ ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ جنوبی وزیرستان میں دہشت گرد واقعے میں 7 جوانوں کی شہادت بہت بڑا سانحہ ہے۔ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے شہید







