بیرون ملک دوروں کے دوران وزیراعظم نے ہمیشہ پاکستان کے عوام کا وقار بلند کیا، وزیر اطلاعات
وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان جب بھی بیرون ملک دورہ پر گئے، انہوں نے پاکستان کے عوام کا وقار بلند کیا، دورہ تاجکستان بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے وزیراعظم کے دورہ تاجکستان کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ وزیراعظم آج اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ تاجکستان کے
