پی ایس ایل فائنل کے دوران سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی یہ خوبرو لڑکی کون ہے؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے فائنل میچ کے دوران سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی یہ خوبرو لڑکی کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ پی ایس ایل فائنل میں لاہور قلندرز کی بیٹنگ کے دوران کیمرہ مین کی توجہ ایک نوجوان لڑکی کی جانب گئی جسے ’فین آف دی میچ‘ کا خطاب بھی مل گیا۔ اس خوبرو لڑکی کی مختصر سی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے
