Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

راشد خان کی پی ایس ایل فائنل میں شرکت کی خبروں کی تردید

لاہور قلندرز کے افغان آل راؤنڈر راشد خان نے پی ایس ایل 7  کے فائنل میں شرکت کی خبروں کی تردید  کردی  ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری بیان میں انہوں نے کہاکہ یہ بہت زبردست ہوتا کہ میں پی ایس ایل کے فائنل میں لاہور قلندرز کی نمائندگی  کرتا  لیکن میری پہلی ترجیح قومی ڈیوٹی  ہے جس کی وجہ سے فائنل میچ میں شرکت

Loading...
Exit mobile version