سماجی رابطے کی معروف ویب سائٹ ایکس کے مالک ایلون مسک نے اہم فیصلہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی معروف ویب سائٹ ایکس کے مالک ایلون مسک نے کہا ہے کہ ایکس پربلوٹک کیلئے ڈیٹا اسرائیلی کمپنی کو دینا پڑے گا۔
صارفین ایلون مسک کے اسرائیلی انٹیلی جنس کے ساتھ رابطوں پرپریشان ہیں اور انہیں تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں کیونکہ بلیوٹک کے لئے صارفین کو اپنی سلیفی اور قومی شناختی کارڈ ایک اسرائیلی کمپنی کو دینا پڑے گا۔ کمپنی تیس دن تک ڈیٹا اپنے پاس رکھے گی۔
ڈیٹا رکھنے کا مقصد بلوٹک کے امیدوار کی تحقیق کرنا ہے۔ جس سے صارف ایک سے زیادہ اکاؤنٹ نہیں بنا سکے گا کئی سکیورٹی خدشات بھی دور ہو سکیں گے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
