Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

چیتے کا نوجوان پر حملہ، دل دہلا دینے والے مناظر

چیتے کی پورے علاقے میں تباہی مچانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک لڑکا  کسی عمارت میں موجود ہے کہ اچانک ایک چیتا کہی سے آتا ہے اور لڑکے پر حملہ کر دیتا ہے۔

https://twitter.com/i/status/1609884082963451905

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ چیتے نے وہاں موجود بہت سا نقصان کیا یہ ہی نہیں بلکہ بہت سے لوگوں پر حملہ بھی کیا۔

تاہم چیتے کے حملہ کرنے کی وجہ سے بہت سے نوجوان زخمی ہوئے ہیں لیکن کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

 سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس ویڈیو پر بہت سے کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔

تیزی  سے سوشل  میڈیا پر وائرل ہو نے والی ویڈیو میں ایک صارف نے کمنٹ کیا کہ آخر یہ چیتا فرار کہا سے ہوا۔

جبکہ ایک ٹویٹر صارف نے کہا کہ واقعی یہ مناظر دل دہلا دینے والے ہیں۔

 :مزید پڑھیں

http://staging.bolnews.com/urdu/amazing/2022/12/612040/

اس سے قبل بھی سوشل میڈیا پر ایسی ہی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں چیتے کو سڑک کراس کرتا دیکھا گیا تھا۔

واضح رہے اکثر چیتے کی روڈ پر چہل قدمی کرنے کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہیں جس کی وجہ سے شہری بھی گھروں سے باہر نکلنے میں خوفزدہ ہیں۔

متعلقہ خبریں