Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

مچھلی کا کٹا ہوا سر زندہ نکلا ، چونکا دینے والی ویڈیو

سوشل میڈیا پر اکثر جانوروں سے منسلک ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر انسان دنگ رہ  جاتے ہیں۔

ایسی ہی ایک ویڈیو  مچھلی کی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جسے دیکھ کر صارفین حیران رہ گئے ہیں۔

وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مچھلی کا سر کٹا ہوا ایک سلیپ پر رکھا ہے اور پاس میں موجود ایک ڈرنک کین بھی رکھا ہوا ہے۔

تاہم جیسے ہی ایک شخص کولڈ ڈرنک کین کو کٹے مچھلی کے منہ میں رکھتا تو وہ اپنا منہ بن کر کے اس ڈرنک کین کو اپنے منہ  دبا لیتی ہیں۔

https://twitter.com/i/status/1610246345104789505

اس سے قبل بھی  ایک ویڈیو بیلوگا وہیل مچھلی کی ویڈو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔

وائرل ہونے والی ویڈیو میں بلیوگا وہیل کو سیومنگ سلیپ پر پڑے کھلونے کو مختلف انداز میں اپنی جانب کرنے کی کوشش کرتے ہوئے دیکھا گیا۔

ویڈیو میں دیکھا گیا کہ مچھلی کھلونے کو حاصل کرنے کے لیے اپنے منہ میں پانی بھر کر کھلونے کے جانب پھینک کر اور اس اپنے قریب کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

ویڈیو میں مچھلی کو متعدد بار کوشش کر کے آخر کار کھولنے حاصل کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

:مزید پڑھیں

http://staging.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2022/12/637502/

بلیوگا وہیل کو کھلونے کو منہ میں لیکر کا واپس پانی میں فرار ہوتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

بلیوگا وہیل مچھلی ایک سمندری ممالیہ جانور ہے جو آرکٹک اورنزدیکی سمندروں میں پایا جاتا ہے۔

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر کچھ ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہے جسے دیکھ کر خود کو یقین کروانا کافی مشکل ہو جاتا ہے کہ آخریہ مناظر واقعی سچ پر ہی مبنی ہیں۔

متعلقہ خبریں