Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

چیتے اور تاڈوبہ کی لڑائی جیت کس کی ہوئی؟

سوشل میڈیا پرچیتے اور تاڈوبہ کی لڑائی کی ویڈیو دیکھ کرسب دنگ رہ گئے۔

وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک تاڈوبہ نے چیتے سے مقابلہ کر کے  صارفین کی توجہ حاصل کر لی۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس ویڈیو پردلچسپ کمنٹس کیے جا رہے۔

ایک صارف نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ چیتا دماغی طورپر سب سے زیادہ ذہین جانور ٹھیک ہی منا جاتا ہے۔

جبکہ ایک صارف نے کہا لڑائی کے دوران کیمرے مین کی جانب سے لی ج انے والی تصویر واقعی شاندار ہے۔

مزید پڑھیں:

http://staging.bolnews.com/urdu/latest/2023/01/872974/

  اس سے قبل بھی ہاتھی نے 14 شیرنیوں سے مقابلہ کر کے  فتع حاصل کی تھی۔

وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھاگیا تھا کہ ایک ہاتھی پر 14 شیرنیوں نے حملہ کر دیا ہے۔

جس میں سے ایک کو ہاتھی کی  پشت پر چڑھے دیکھا جا سکتا ہے جبکہ باقی ہاتھی پرمختلف طریقے سے حملہ کررہی ہیں۔

 ہاتھی اور شیرنیوں کے درمیان یہ جنگ کافی دیر تک جاری رہی لیکن ہاتھی ہمت نہ ہارا۔

ہاتھی نے سمجھداری کا مظاہرہ کیا اور پانی کے  جانب چلنا شروع کردیا۔

 یہ ہی نہیں بلکہ ہاتھی نے اچانک شیرنیوں پر حملہ کر کے خود کی جان بچا کر فتح حاصل کر لی۔

 واضح رہے کہ ہاتھی کی اس ہمت سے بھرپور ویڈیو کو سوشل میڈیا پر بہت پسند کیا۔

متعلقہ خبریں