کتوں کی سلائیڈینگ سے لطف اندوز ہونے کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک کتا اپنے کھلونوں کے ساتھ سلائیڈینگ کررہا ہے۔
https://twitter.com/i/status/1618282088545026048
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس ویڈیو کو بہت پسند کیا جا رہا ہے ساتھ ہی متعدد کمنٹس بھی کیے جارہے ہیں۔
مزید پڑھیں
http://staging.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2022/11/228827/
دوسری جانب اس بات سے تو سب ہی واقف ہے جانوروں کی ایک اپنی ہی معصومیت ہوتی ہے اور بات کی جائے پانڈے کی تو وہ اپنی شرارت اور معصومیت کی وجہ سے ہر بار سب کے دل جیت لیتا ہے۔
ایسی ہی گزشتہ دنوں پانڈا کی موج مستی کرنے کی دلچسپ ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں اسے سلائیڈینگ کے مزے لیتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا گیا تھا کہ پانڈا سلائیڈینگ کررہا ہے۔
ویڈیو میں پانڈا کو سلائیڈینگ سے لطف اندوز ہوتے ہوئے دیکھا گیا۔
واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر اکثرجانوروں کی ایسی دلچسپ ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر ہنسی پرقابو رکھنا مشکل ہو جاتا ہے۔




















