بلی کی سلائیڈینگ کرنے کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بلی سلائیڈینگ کررہی ہے۔
https://twitter.com/i/status/1620171930145017861
ویڈیو میں بلی کو سلائیڈینگ سے لطف اندوز ہوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بلی کی موج مستی کرنے کی ویڈیو پر دلچسپ کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔
مزید پڑھیں
http://staging.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2022/12/968651/
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا گیا تھا کہ دو ہاتھی کے بچے بال سے کھیل رہے ہیں۔
تاہم ویڈیو میں ہاتھی کے بچوں کوبال سے لطف اندوز ہوتے ہوئے بھی دیکھا گیا۔
واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر اکثر جانوروں کی ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر بچوں کے ساتھ ساتھ بڑوں کا بھی ہنسی پر قابو رکھنا مشکل ہو جاتا ہے۔




















