Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

آبشار سے ہاتھی کی لطف اندوز ہونے کی دلچسپ ویڈیو

سوشل میڈیا پر اکثر جانوروں کی ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کے ہنسی نہیں رُکتی ہے۔

ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک ہاتھی کا بچہ بڑے مزے سے آبشار کے مزے لے رہا ہے۔

 وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک ہاتھی کا بچہ آبشار کے نیچے بیٹھا نہا رہا اور اس سے لطف اندوز ہو رہا ہے ۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ہاتھی کے بچے کی ویڈیو کو بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں

http://staging.bolnews.com/urdu/latest/2023/01/803893/

اس سے  قبل بھی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں دیکھا گیا تھا کہ ہاتھی کے بچے اپنی فیملی کے ساتھ صبح کا وقت انجوائے کر رہے ہیں۔

ویڈیو میں مزید دیکھا گیا کہ ٹھرے ہوئے پانی سے کس طرح ہاتھی کی فیملی لطف اندوز ہو رہی ہے۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ہاتھی کی فیملی کی اس ویڈیو پر دلچسپ کمنٹس کیے جگئے۔

ایک صارف نے لکھا کہ یہ ویڈیو بہت خوبصورت ہے۔

واضح رہے ایک صارف نے  کمنٹ کرتے ہوئے کہا تھا کہ لگتا ہے کہ ہاتھی کی فیملی صبح  کے خوبصورت نظارے سے لطف اندوز ہونے کو نکلی ہے۔

متعلقہ خبریں