Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بارات کے دیر سے آنے پر دلہن نے کیا کیا؟ ویڈیو وائرل

شادی کا دن دلہا دلہن کے لیے سب سے اہم دن ہوتا ہے۔

شادی کے دن کو لیکر دلہا دلہن کافی دن سے تیاروں میں لگ جاتے ہیں پھر وہ کپڑوں کے حوالے سے ہو یا سجاوٹ کے حوالے سے ہو۔

لیکن یہ سچ ہے کر دلہن کے لیے یہ دن کافی اہم ہوتا ہے اُس کے میک اپ ، ہیر اسٹائلینگ اور  جیولری کپڑے کے حوالے سے منسلک تما تر تیاریاں بہت اہم ہوتی ہیں اور ان سب کو سبھلانا بھی ایک بڑا ٹاسک ہوتا ہے۔

بھاری کام والے لباس اور بھاری زیورات کے ہونے کے باوجود ایک دلہن کو منڈک سے چھت پر جاتا دیکھا گیا۔

وائرل ہونے والی ویڈیو کی کیپشن میں بتایا گیا کہ بارات کی تاخیر کی وجہ سے دلہن سے انتظار نہ ہوا اور اپنی بارات دیکھنے کے لیے چھت پرہی جا پہنچی۔

ویڈیو میں مزید دیکھا جاسکتا ہے کہ دلہن اہنی بارات کا چھت پر انتظارکررہی ہے کہ یک دم دلہن کو اپنی بارات آتی نظر آ جاتی ہیں جسے دیکھ کر وہ بہت خوش ہوتی ہے۔

ویڈیو کی کیپشن میں بالی وڈ کے مشوہور گانے کے بول بھی لکھے ہوئے ہیں آئیے آپ کا انتظار تھا۔

سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی اس دلہن کی ویڈیو پر سوشل میدیا صارفین کی  جانب سے  دلچسپ کمنٹس کیے جا رہے ہیں

ایک صارف نے اس ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ یہ دلہن تو بڑی بے سبری ہے۔

جبکہ ایک صارف نے کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ اپنی بارات آتے دیکھنے کی خوشی ہی الگ چہرے پر  نظر آرہی ہے۔

مزید پڑھیں

http://staging.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2023/01/736771/

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر اکثر ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہی کے لوگ کچھ منفرد کر کے خود کو میڈیا کی نظر کرنے کی خواہش میں ایسا کچھ کر جاتے ہیں جس کی وجہ سے یہ اپنا خود مذاق بنوا لیتے ہیں۔

 

متعلقہ خبریں