اس بات سے تو سب ہی واقف ہے جانوروں کی ایک اپنی ہی معصومیت ہوتی ہے اور بات کی جائے پانڈے کی تو وہ اپنی شرارت اور معصومیت کی وجہ سے ہر بار سب کے دل جیت لیتا ہے۔
پانڈا کی موج مستی کرنے کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پانڈا برف سے لطف اندوز ہو رہا ہے۔
Panda having fun in the snow.. 😅 https://t.co/HYa77tR9Xq
— Buitengebieden (@buitengebieden) January 18, 2023
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے پانڈا کی اس ویڈیو پر دلچسپ کمنٹس بھی کیے جا رہے ہیں۔
مزید پڑھیں
http://staging.bolnews.com/urdu/latest/2023/02/222352/
اس سے قبل بھی پانڈے کے بچوں کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جسے صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا گیا۔
جبکہ ایک ویڈیو میں پانڈا سلائیڈنگ سے لطف اندوز ہو رہا ہے۔
واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کوصارفین بہت پسند کر رہے ہیں




















