Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ایران کے ساتھ جوکچھ ہوا، وہ روایتی جنگ نہیں تھی، امریکی صدر

ایران کے منجمداثاثوں سے مکئی،گندم ودیگرامریکی زرعی اجناس خریدی جائیں گی،ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے ساتھ جوکچھ ہوا، وہ روایتی جنگ نہیں تھی اس کامقصد ایران کوجوہری صلاحیت سے محروم کرناتھا۔

 ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران نے تقریباً ہماری ضرورت کی تمام باتوں پراتفاق کرلیا ایران میں 300 فیصد مہنگائی ہے وہ کوئی پیسہ نہیں کمارہے ہم کچھ مالی وسائل ایران کوفراہم کریں گے۔

صدرٹرمپ کا کہنا تھا کہ ہم نے ایران کو عسکری لحاظ سے مکمل طور پر شکست دی ہے ایران کے پاس اب بھی کچھ میزائل موجودہیں اگر ہم چاہیں تو ایران کے پاس موجودکچھ میزائل کوبھی تباہ کرسکتے ہیں۔

ایران کے منجمداثاثوں سے مکئی،گندم ودیگرامریکی زرعی اجناس خریدی جائیں گی۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version