Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پیرو کے وسطی ساحل کے قریب 5.9 شدت کا زلزلہ

حکام کی جانب سے زلزلے کے بعد صورتحال کا جائزہ لیا جا رہا ہے

جنوبی امریکی ملک پیرو کے وسطی ساحلی علاقے کے قریب 5.9 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

خبر ایجنسی کے مطابق زلزلے کے نتیجے میں تاحال کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

حکام کی جانب سے زلزلے کے بعد صورتحال کا جائزہ لیا جا رہا ہے جبکہ ممکنہ نقصانات سے متعلق مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version