Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

یومِ بحریہ کے موقع پر نیول ہیڈکوارٹرز میں یادگارِ شہداء پر پروقار تقریب کا انعقاد

چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف کی یادگارِ شہداء پرحاضری، شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا

اسلام آباد کے نیول ہیڈکوارٹرز میں یومِ بحریہ کی مناسبت سے یادگارِ شہداء پر پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف  نےیادگارِشہداء پرحاضری دی،فاتحہ خوانی کی اور پاک بحریہ کےشہداء کی عظیم قربانیوں کوخراجِ عقیدت پیش کیا۔

تقریب میں پاک بحریہ کے افسران، چیف پیٹی آفیسرز،سیلرز،نیوی سویلینز اورشہداء کے اہلِ خانہ نے شرکت کی،چیف آف نیول اسٹاف نےشہداء کےاہلِخانہ سےبھی ملاقات کی اور ان کے عزم و حوصلے کو سراہا۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version