تفصیلات کے مطابق کوٹ ادو میں پانی کی قلعت کی وجہ سے نہری نظام شدید متاثر ہوگیا ہے جس کی وجہ سے کسانوں کو انتہائی مشکلات کا سمانا کرنا پڑ رہا ہے
نہروں کی بندش کے باعث پانی کے قلت سے کسانوں کو شدید مسائل درپیش ہیں
ذرائع کے مطابق گندم کی بجائی کے بعد مہنگا پانی لگانے پر مجبور کسانوں کا کہنا ہے کہ ایک طرف ڈیزل کی قیمت 233 روپے لیٹرہے اوپر سے پانی اور اب کھاد بھی عدم دستیاب ہوگئی ہے ۔
پریشان کسانوں نے حکومت سے نہری نظام میں بہتری لانے کا مطالبہ کردیا ہے۔

















