مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے پی آئی اے پرواز کی ٹکٹ بک کروا لی ہے۔
تفصیلات کے مطابق مریم نواز شریف کل صبح گیارہ بجے ابوظہبی سے روانہ ہوں گی۔
مریم نواز پی آئی اے کی پرواز 264 کے ذریعے ابوظہبی سے لاہور ایئرپورٹ پر تین بجے پہنچے گی۔
مریم نواز شریف پی آئی اے کی پرواز 264 ذریعے ابو ظہبی سے روانہ ہوں گی۔

















