Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

انکل کا شادی میں رقص کا انوکھا انداز وائرل

شادی میں مہمانوں کی توجہ دلہا اور دلہن پر سب سے زیادہ ہوتی ہے لیکن اس شادی میں توجہ کا مرکز دلہا اوردلہن نہیں بلکہ ایک انکل بن گئے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک  انکل شادی میں بھر پور انداز میں ڈانس کررہے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by imjustbesti (@imjustbesti)

 انکل کے وائرل ہونے والے ڈانس نے سوشل میڈیا صارفین کو ہنسنے پرمجبور کر دیا۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ان انکل کی ڈانس ویڈیو پر صارفین کی جانب سے مزاح پر مبنی متعدد کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔

ایک صارف نے اس ویڈیو پر  کمنٹ کرتے ہوئے کہا ک واقعی انسان کا دل جوان ہونا چاہیے۔

:مزید پڑھیں

http://staging.bolnews.com/urdu/amazing/2022/12/866752/

اس سے قبل بھی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو سامنے آئی تھی جس میں ایک بوڑھے شخص کی ڈانس ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔

یہ ویڈیو بھارت کے کسی شہر کی ہے تاہم اس میں ناچتے ہوئے انکل کے ساتھ دیگر لوگوں کو بھی رقص کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

Advertisement

 

 

اس بوڑھے شخص کا یہ انداز اور انرجی  کسی نوجوان کے رقص سے کم نہیں ہے۔

واضح  رہے کہ سوشل  میڈیا پر اکثر ایسی ویڈیو وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر صارفین ہنسنے پرمجبور ہو جاتے ہیں۔
Advertisement

 

 

Advertisement

متعلقہ خبریں