سوشل میڈیا پر اکثر ایسی ویڈیو وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر لوگ حیران رہ جاتے ہیں۔
ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ صبح کے وقت ایک لڑکی جم میں ایکسرسائز کر رہی ہے۔
ویڈیو میں مزید دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک لڑکی ایکسرسائز کرنے میں مصروف ہے اور اس ہی دوران ایک گاڑی تیز رفتاری میں جم کی دیوار توڑ کے اندر گھس جاتی جس کی وجہ سے لڑکی بُری طرح سے ٹریڈ مل سے زمین پر آگرتی ہے۔
https://twitter.com/i/status/1633076780524515331
جم ہونے والے اس واقع کے مکمل حقیقت تو سامنے نہیں آسکی کہ آیا یہ کو اسٹنٹ تھا یا جان کر گاڑی اس طرح سے نادر لائی گئی تاکہ لڑکی اور جم کو نقصان پہنچایا جا سکے۔
مزید پڑھیں
http://staging.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2022/09/375045/
اس سے قبل بھی ایسی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں ایک نوجوان نے بوتل سے اسٹنٹ کیا اور آگ لگائی جس کا و ہ خود ہی شکارہو گیا۔
سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا گیا تھا کہ ایک لڑکا چند ڈرنکس کی خالی بوتلوں کو جما کر کے ایک جگہ رکھتا ہے اوراُس میں کچھ ڈالتا اور آگ لگا کردور چلا جا کر کھڑا ہو جاتا۔
کچھ لمحہ بعد ایک ذور داردھماکا ہوتا جس میں چند آگ کے شعلے بھی نکلتے جس میں سے ایک شعلہ نوجوان کے پاس جا گرتا جس کی وجہ سے اسے تھوڑا نقصان بھی اُٹھانا پڑتا۔




















