پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر ربیکا خان کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
حال ہی میں ٹک ٹاکر ربیکا خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔
شیئر کی گئی تصاویر میں ربیکا خان نے سرخ رنگ کی ساڑھی زیب تن کی ہوئی ہے جس میں وہ بہت پیاری لگ رہی ہیں۔

وائرل تصاویر پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔
واضح رہے کہ ربیکا خان سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی تصاویر و ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی ہیں۔




















