پاسپورٹ بنوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ پریشانی کے بغیر ای پاسپورٹ کی سہولت شہریوں کو دستیاب ہے۔
وفاقی وزیرنے لکھا کہ اب شہری دفتر کا دورہ کیے بغیر آن لائن پاسپورٹ کی تجدید کرسکیں گے۔

واضح رہے کہ اس سے پہلے شہریوں کو لمبی قطاروں میں لگ کر پاسپورٹ بنوانا پڑتا تھا جس سے وہ دوہری اذیت کا شکار تھے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں

















