Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

مسجد اقصیٰ کے باہر اسرائیلی آبادکاروں کی اشتعال انگیزی

مسجد اقصیٰ کے باہر اسرائیلی آبادکاروں کی  جانب سے اشتعال انگیزی  کی گئی۔

فلسطینی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق  مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی آبادکاروں  کی جانب سے فلیگ مارچ  کیا گیا۔

فلیگ مارچ کی سیکیورٹی پر بڑی تعداد میں اسرائیلی فوجی  تعینات  تھے۔انتہا پسند اسرائیلی قومی سلامتی کے وزیر اتمار بن گویر  نے بھی فلیگ مارچ میں شرکت  کی۔

اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ کے قریب فلسطینیوں کی نقل وحرکت  کو محدود کردیا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں