یونان کے سب بڑے جزیرے کریتی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جزیرے کریتی میں آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پہ 4.2 ریکارڈ کی گئی۔
زلزلہ صبح پانچ بج کر پچپن منٹ پہ آیا۔
جیوڈینامک انسٹی ٹیوٹ کے مطابق زلزلے کا مرکز گودوراس لاسیتھی سے 33 کلومیٹر جنوب مشرق میں واقع ہے جبکہ فوکل گہرائی کا تخمینہ 34.7 کلومیٹر لگایا گیا ہے۔
ابھی تک زلزلے سے کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں




















