Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستانی گیمر ارسلان ایش نے ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا

پاکستانی  ویڈیو گیمر ارسلان ایش نے ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے ویڈیو گیمنگ  لیجنڈ ارسلان ایش نے ٹیکن 7 کا ایک اور ٹائٹل جیت لیا۔

ارسلان ایش نےمدمقابل جاپانی کھلاڑی کو 1-2 سے شکست دی۔

ارسلان ایش نے ٹرافی جیتنے کے بعد سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئیٹر پر لکھا چیمپئن، ارسلان ایش، یہ نام یاد رکھیں ،الحمدللہ۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں