مسجد الحرام کے امام و خطیب ممتاز عالم دین شیخ ڈاکٹر بُندر بلیلہ کے والد مختصرعلالت کے بعد انتقال کر گئے ہیں۔
ان کی نماز جنازہ مسجدالحرام میں بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی جس کے بعد تدفین مولا قبرستان میں ہوگی۔
The FATHER of Sheikh Bander Baleelah (Imam & Khateeb of Masjid Al Haram) has passed away.
The Funeral Prayers will take place at Masjid Al Haram after the Dhuhr prayers followed by the burial at the Muallah Cemetery pic.twitter.com/cEwPutwbm5
— (@HaramainInfo) August 8, 2023
خیال رہے کہ شیخ ڈاکٹر بندر بلیلہ کئی اعزازات کے حامل ہیں۔
وہ 2013 سے مسجد الحرام مکہ مکرمہ کے امام وخطیب ہیں جبکہ وہ طائف یونیورسٹی کے معاون پروفیسر اور اسلامی علوم کے ماہر بھی ہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں




















