Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

الیکشن 90 دن میں کرائیں گے، نگراں وزیراعلٰی سندھ مقبول باقر

نگراں وزیراعلٰی سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے بول نیوز سے خصوصی گفتگو میں کہا ہے کہ آئین اور قانون کے تحت الیکشن 90 روز میں کرائیں گے۔ 

بول نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے نگراں وزیراعلٰی سندھ نے کہا کہ فی الحال نگراں کابینہ کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا بیوروکریسی کو ساتھ لے کرچلوں گا۔

جسٹس (ر) مقبول باقر کا کہنا ہے کہ مجھے منتخب حکومت نے کچھ نہیں کہا کہ کیا کرنا ہے۔ ضرورت پڑی تو ضرور مشاورت کروں گا۔ کوشش کروں گا عام عوام کے مسائل حل کروں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

متعلقہ خبریں