Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

جنوبی کیلی فورنیا میں خطرناک سمندری طوفان کا خطرہ

سمندری طوفان ہلیری کا جنوبی کیلی فورنیا کے ساحل سے  ٹکرانے کا امکان ہے۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق  سمندری طوفان تیزی سے کیٹیگری 4 میں تبدیل ہونے لگا ہے۔

جنوبی کیلی فورنیا میں کیٹیگری 4 کا 84 سال بعد  یہ پہلا طوفان ہوگا۔

حکام کا کہنا ہے کہ طوفان آئندہ 48 گھنٹوں میں کسی بھی وقت جنوبی کیلی فورنیا کے ساحل سے ٹکرا سکتا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں