Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کراچی میں بارش کا سلسلہ شروع، موسم خوشگوار

کراچی میں بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے جس کے باعث موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق شہر قائد کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہوئی جس کے بعد شہر بھر کا موسم خوشگوار ہوگیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا یہ سلسلہ آئندہ چند گھنٹے تک وقفے وقفے سے جاری رہ سکتا ہے، اس دوران شہر میں گرج چمک کے ساتھ کہیں ہلکی بارش اور بوندا باندی ہونے کا امکان ہے۔

 

 

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں