Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

عدالت نے ڈونلڈ ٹرمپ کو دھوکہ دہی میں ملوث قرار دے دیا

نیویارک کے جج نے ڈونلڈ ٹرمپ کو دھوکہ دہی  میں ملوث قرار دے دیا۔

امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نیویارک کے  ایک جج نے ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے بیٹوں کو دھوکہ دہی کا ذمہ دار قرار دے دیا۔

فیصلے کے مطابق ٹرمپ نے تقریباً ایک دہائی تک غلط مالی معلومات فراہم کیں۔

حکم نامے میں جج نے ٹرمپ کے بیان کو مسترد کر دیا جس میں سابق صدر نے کہا تھا کہ مالیاتی گوشوارے فراڈ نہیں تھے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں