Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

مسلم لیگ (ن) نے جے یو آئی (ف) کی اہم وکٹ گرا دی

مسلم لیگ (ن) نے جے یو آئی (ف) کی اہم وکٹ گرا دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق نوشہرہ سے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے صوبائی رہنما پیر ذوالفقار باچا نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔

 مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر امیر مقام اور مرکزی رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے ذوالفقار باچا کو ن لیگ میں خوش آمدید کہا۔

یاد رہے کہ مسلم لیگ ن اور جمعیت علمائے اسلام پی ڈی ایم کی اتحادی جماعتیں ہیں، تاہم اب دونوں جماعتوں نے اپنے اپنے طور پر الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ہے۔

دوسری جانب مولانا فضل الرحمان ایک بار پھر 5 سال کیلئے جے یو آئی کے امیر منتخب ہوگئے ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں