Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

صدر مملکت عارف علوی نے4 اہم آرڈیننس جاری کر دیے

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے4 آرڈیننس جاری کر دیئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے این ایچ اے اور پاکستان پوسٹل سروسز آرڈیننس جاری کیا جبکہ نیشنل شپنگ کارپوریشن اور پاکستان براڈکاسٹنگ کارپوریشن کے آرڈیننس بھی جاری کردیے ہیں۔

جاری کردہ اعلامیے کے مطابق آرڈیننسز کے اجرا کا مقصد گورنس کو بہتر بنانا ہے، اداروں کے چیئرمین اور سی ای او دفاتر الگ الگ کر دیئے جائیں گے، اداروں کے بورڈ میں آزاد ممبران شامل کئے جائیں گے۔

متعلقہ خبریں