فلپائن میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق اتوار کو فلپائن میں 7.6 شدت کا زلزلہ آیا، جس کے نیتجے میں عمارتیں لرز اٹھیں، جھٹکے جاپان میں بھی محسوس کیے گئے۔
سونامی کے خطرے کے پیشِ نظر ساحلی علاقوں کو خالی کیا گیا، لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔




















