Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

عازمین حج کے لئے بڑی خوشخبری

عازمین حج کے لئے بڑی خوشخبری آ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں رائل کمیشن برائے مکہ نے مکہ اور مشاعر مقدسہ (منی ، مزدلفہ اورعرفات) میں سائیکل اور ای سکوٹر استعمال کرنے کی اجازت دے دی۔

کمیشن نے ازدحام والے مقامات پر سائیکل اور ای سکوٹر چلانے کے لیے آگاہی مہم کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد حج سیزن میں لوگوں کو سہولت مہیا کرنا ہے۔

مہم کا مقصد اور بنیادی ہدف حج سیزن کے لیے ای سکوٹر کے استعمال کے حوالے سے لوگوں میں آگاہی پیدا کرنا ہے تاکہ نقل و حمل کے آسان ذرائع کے استعمال کو فروغ دیا جا سکے۔

متعلقہ خبریں