Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سعودی عرب جانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری

سعودی عرب جانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ہے۔

سعودی محکمہ پاسپورٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایسے تمام ورکرز جو ایگزٹ ری انٹری کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سعودی عرب واپس نہیں آسکتے تھے ان پر عائد 3 سال کی پابندی ہٹا دی گئی ہے۔

ائیر پورٹس، بندرگاہوں اور بری سرحدی چیک پوسٹس کے حکام کو اس اقدام کی تحریری طور پر اطلاع کردی گئی ہے۔ اس فیصلے پر منگل 16 جنوری سے عملدرآمد شروع کردیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں