پاکستان تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت میں ٹکٹوں کی تقسیم پر اختلافات پیدا ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی قیادت میں ٹکٹوں کی تقسیم پر جھگڑا ہو گیا۔
اعلیٰ قیادت سے فوری نوٹس لے کر پارٹی کو نقصان سے بچانے کے لئے ٹائیگرز اور صدر نارتھ ریجن نے احتجاج کا اعلان کیا ہے۔
صدر راولپنڈی ریجن نے ٹکٹوں کی تقسیم پر سوالات اٹھاتے ہوئے پریس کانفرنس کرنے کا اعلان کر دیا۔

















