نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کل وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔
اجلاس میں ایف بی آر اصلاحات سے متعلق وزارت کی کمیٹی کی رپورٹ پیش کی جائے گی۔
کابینہ نے گزشتہ اجلاس میں ایف بی آر کی تنظیم نو کیلئے کمیٹی تشکیل دی تھی۔

















