ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سپریم کورٹ الطاف خان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے۔
ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سپریم کورٹ الطاف خان نے اپنا استعفیٰ گزشتہ روز وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو ارسال کیا جس میں انہوں نے لکھا کہ ذاتی وکالت دوبارہ شروع کرنا چاہتا ہوں۔
الطاف خان گزشتہ ایک سال سے سپریم کورٹ میں ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل تعینات تھے اور گزشتہ نگران حکومت میں سپریم کورٹ کیلئے ایڈیشنل آئی جی تعینات کیا گیا تھا۔

















